آج کی دنیا کے لوگوں کی پریشانیوں کا علاج

علامہ فیض الاسلام سید علی نقی اصفہانی نہج البلاغہ کے مقدمہ میں ایک اور مقام پر لکھتے ہیں: ہر کوئی پریشان ہے اور علاج کی فکر میں ہے مگر اُس کا حل نہیں جانتا۔ ان پریشانیوں سے نجات کی راہ نہج البلاغہ میں حضرت امیر المومنین ؑ کے فرامین کو غور سے پڑھنے اور اُن … آج کی دنیا کے لوگوں کی پریشانیوں کا علاج پڑھنا جاری رکھیں